شفاف الیکشن میں خان تین چوتھائی سیٹیں لے جائےگا: سرکاری سروے۔ کمیشن نے خان کا نااہل کیا تو عدالت کا در کھلا ہے۔ سیاست کو گٹر بنایا تو سبھی پچھتائیں گے۔