12 اکتوبر 1999 کے مارشل لا کو 21 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 21 سال پہلے اس وقت کے آرمی چیف پرویز مشرف نے نواز شریف کی جمہوری حکومت کو ہٹا کر ملک میں فوجی حکومت کا نفاذ کر دیا تھا۔ اس رات اچانک میڈیا پر بلیک آوٹ کر کے شہریوں کو خبروں سے دور رکھا گیا۔ اس وقت کے صحافی جو خبر رساں اداروں میں کام کر رہے تھے، انھوں نے اس تاریخی رات کو کیا دیکھا؟ جانیے ہمارے ساتھی نیر عباس کی اس رپورٹ میں
#ParvezMusharraf #Pakistan #MarshalLaw #History #MatiullahJan #HamidMir #KhalidAzeem #AsmaShirazi #PakistanNews #PakMedia
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR