میں نے اپنے سارے شوبز کیریر میں ایک دفعہ بھی برف پر شوٹنگ نہیں کی، سردی لگتی ہے، مگر اس نئے سفر کی پہلی نعت میں نے نہایت مشکل اور سردی میں بنائی ہے، اللہ میری محنت کو خوب جانتا ہے، اگر ہو سکے تو سن کر شئیر کریں تاکہ ثواب میں اضافہ ہو۔
Download Audio Naat MP3
https://rabipirzada.net/audio-songs/
#FaslonKoTakaluf #RabiNaat #RabiPirzadaNewNaat #RabiPeerzadaNaat